NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsگلستانِ اردو-6-سبق بہار
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
نظم بہار کے شاعر کا نام کیا ہے؟
a)
اسماعیل میرٹھی
b)
افسر میرٹھی
c)
اقبال
2.
کونسا زمانہ آیا ہے ؟
a)
خزاں
b)
سردی
c)
بہار
3.
بہار کے موسم میں کس پر نکھار آیا ہے؟
a)
باغوں
b)
راستے
c)
پیڑ
4.
چٹک کون رہی ہیں؟
a)
پھول
b)
کلیاں
c)
پتے
5.
چمن میں ہر طرف کس کی خوشبو پھیلی ہوئی ہے؟
a)
پھولوں
b)
پتوں
c)
جھاڑوں
6.
چمن میں پھول کس کا گیت سنتے ہیں؟
a)
کویل
b)
مینا
c)
چڑیاں
7.
جنت کی ضد کیا ہے؟
a)
بہشت
b)
فردوس
c)
دوزخ
8.
چمن کے معنی کیا ہے؟
a)
پودے
b)
باغ
c)
پھول
9.
پھول کی ضد کیا ہے؟
a)
کانٹا
b)
خار
c)
جڑ
10.
خوشی کی جمع کیا ہے؟
a)
خوشیوں
b)
خوشیاں
11.
بہار کی وجہ سے ہر چیز میں کیا نظر آتی ہے؟
a)
بد صورتی
b)
اچھائی
c)
خوبصورتی
12.
نور کی چادر کسے کہا گیا ہے؟
a)
چاندنی
b)
سورج
c)
تارے
13.
لوگ کس کی غزلیں سڑکوں پر گا رہے ہیں؟
a)
افسر
b)
حالی
c)
اقبال
14.
چاندنی کے معنی کیا ہے؟
a)
تاروں کی روشنی
b)
چاند کی روشنی
c)
سورج کی روشنی
15.
کونسے موسم میں درختوں پر نئے پتے آتے ہیں؟
a)
خزاں
b)
پت جھڑ
c)
بہار
Reset
