NEW
Font size
WorksheetsArabic-V
Total questions: 20
Worksheet time: 23mins
حروف جر کون سا ہے ؟
ھٰذَا
عَلیٰ
ھُوَ
ہمارے بنی ﷺ نے کتنے برس کی عمر میں اپنی نبوت کا اعلان کیا تھا؟
25
40
63
مَلَکُٗ کے معنی کیا ہیں ؟
فرشتہ
بادشاہ
دیش
یَوم کی جمع کیا ہے؟
یومون
یومن
ایام
مَخلُوق کے معنی کیا ہیں ؟
پیدا کرنے والا
جس کو پیدا کیا گیا
پیدا کرو
العَصر کے معنی کیا ہیں ؟
دنیا
عصر کی نماز
زمانہ
النَّصر کے معنی کیا ہیں ؟
مدد کرنے والا
مدد رنا
اس نے مدد کی
النَّاس کے معنی کیا ہیں ؟
لوگ
لوگوں
انسان
المَاعُون کے معنی کیا ہیں ؟
خاص سامان
عام ضرورت کی چیزیں
بے کار چیزیں
وَیَمنَعُون کے معنی کیا ہیں ؟
اور آپ روکتے ہو ۔
اور ہم روکتے ہیں۔
اور وہ سب روکتے ہیں۔
موسیٰ علیہ السلام پر کون سی کتاب نازل ہوٸی ؟
زبور
توریت
انجیل
قرآن میں کتنی سورتیں ہیں ؟
113
114
115
تَدَارَسَ کے معنی کیا ہیں ؟
آپ نے آپس میں مل کر پڑھا
آپس میں مل کر پڑھاآپ سب نے
اس نے آپس میں مل کر پڑھا
وتر میں کون سی دعا پڑھتے ہیں ؟
دعائے ماثورہ
دعائے قنوت
سید الاستغفار
مٶنث کا صیغہ کون سا ہے ؟
یفتح
فتحوا
فتحت
سما ٕ کی جمع کیا ہے ؟
ٕ اسما
سماوات
اسم
ذَنب کی جمع کیا ہے؟
ذنوب
ذناب
ذنبون
سورہ لھب میں کس مشرک کا ذکر ہے ؟
ابو جہل
ابو لہب
فرعون
سورہ لھب میں کس مشرک کی بیوی کا ذکر ہے ؟
ابو جہل
ابو لہب
فرعون
رَبُّھُم کے معنی کیا ہیں ؟
اس کا رب
میرا رب
ان سب کا رب
