wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جماعت شیشم سبق : ہائے رے سردی

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

ہائے رے سردی نظم ہم نے ___ کلاس میں پڑھی۔

a)

پہلی

b)

دوسری

c)

تیسری

2.

مصنف کے والد نے انہیں ایک دن سر پر کیا باندھ کر اسکول بھیجا تھا؟

a)

ٹوپی

b)

اوڑھنی

c)

مفلر

3.

مصنف کس کے ڈنڈوں سے بچنے کے لیے گرم کپڑے پہنتے تھے؟

a)

والدین

b)

دوستوں

c)

استاد

4.

مصنف کو سردیوں کے فائدے کس عمر میں نظر آئے؟

a)

ساٹھ

b)

چالیس

c)

پچاس

5.

لفظ" سردی " کی ضد کیا ہے؟

a)

بارش

b)

گرمی

c)

جاڑا

6.

مصنف کو اکثر کس کی ڈانٹ سننی پڑتی تھی؟

a)

والد

b)

والدہ

c)

بھائی

7.

مصنف کو کس چیز سے الرجی تھی؟

a)

ٹوپی

b)

سوئٹر

c)

مفلر

8.

آنکھ مچولی کھیلتے ہوئے چھپنے کے لیے کس کا سہارا لینا پڑتا تھا؟

a)

دروازوں

b)

پردوں

c)

لحاف گدوں

9.

مصنف کس کو رضائی شال اوڑھایا کرتے تھے؟

a)

نواسوں نواسیوں

b)

پوتے پوتیوں

c)

بھائی بہن

10.

مصنف اسکول جاتے وقت کتنے کپڑے پہن کر جاتے تھے؟

a)

دو تین

b)

چار پانچ

c)

ایک دو

11.

مصنف کی امی کس دن کپڑے دھوتی تھی؟

a)

ہفتہ

b)

اتوار

c)

جمعہ

12.

لفظ" دن " کی ضد کیا ہے؟

a)

صبح

b)

شام

c)

رات

13.

لفظ " کپڑے" کا واحد کیا ہے؟

a)

کپڑوں

b)

کپڑا

c)

کپڑیں

14.

لفظ" فائدہ" کی جمع کیا ہے؟

a)

فوائد

b)

فائدے

c)

نقصان

15.

لفظ" استاد" کی جمع کیا ہے؟

a)

استادوں

b)

استادنی

c)

اساتذہ