NEW
Font size
WorksheetsIslamiat Pre Mid Term Test Class 6th
Total questions: 14
Worksheet time: 7mins
ایمان کا مطلب ہے
یقین کر لینا
سمجھ لینا
معلوم کر لینا
بتا دینا
اسلام کے پانچ ارکان میں سے نماز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رکن ہے
پہلا
دوسرا
تیسرا
چوتھا
بیعت رضوان کا ذکر قرآن مجید کی کس سورۃ میں ہے؟
سورۃ البقرہ
سورۃ المائدہ
سورۃ النساء
سورۃ الفتح
توحید کا مطلب ہے اللہ تعالیٰ کو ایک ماننا اور ایک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے
سوچنا
کہنا
جاننا
سمجھنا
واقعہ معراج کے وقت سے ہی مسلمانوں پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وقت کی نماز فرض ہو چکی تھی
تین
چار
دو
پانچ
نماز کی ہر رکعت میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رکوع اور دو سجدے ہو تے ہیں
ایک
دو
تین
چار
عورتوں کے کفن میں کتنے کپڑے ہوتے ہیں؟
چار
پانچ
چھے
سات
آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کتنے صحابہ کرام کے ساتھ عمرہ کے ارادہ سے مکہ مکرمہ کی طرف روانہ ہوئے؟
پندرہ سو
چودہ سو
دو ہزار
تین ہزار
صلح حدیبیہ کی کل کتنی شرائطِ تھیں؟
تین
چار
پانچ
چھے
ہرقل کس ملک کا بادشاہ تھا؟
ایران
مصر
روم
بحرین
ہرقل نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارےمیں کی سوالات کیے
ابو جہل
ابو سفیان
سہیل بن عمرو
ابولھب
ہرقل کی سلطنت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تک پھیلی ہوئی تھی
شام
ایران
عراق
مصر
حدیبیہ میں صلح کی عبارت کس نے تحریر کی؟
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ
حضرت علی رضی اللہ تعالٰی نے عنہ
حضرت بلال رضی اللہ تعالٰی عنہ
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے۔۔۔۔۔۔۔۔ ہجری کو مکہ مکرمہ فتح کیا۔
چھے
سات
آٹھ
ڈس
