wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

گاندھی جی اور انسان بنادو

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

نظم ذروں کو بھی انسان بنادو کے شاعر کا نام کیا ہے؟

a)

علامہ اقبال

b)

سیماب اکبرآبادی

c)

بہادر شاہ ظفر

d)

میر تقی میر

2.

سبق گاندھی جی کے مصنف کا نام کیا ہے؟

a)

سعادت حسن منٹو

b)

منشی پریم چند

c)

حامد اللہ افسر

d)

قرۃ العین حیدر

3.

تجلی کا مترادف کیا ہے؟

a)

روشنی

b)

تاریکی

c)

اندھیرا

d)

ظلمت

4.

خاک کسے کہتے ہیں؟

a)

سونا

b)

چاندی

c)

پانی

d)

مٹی

5.

اوڑھنے کو لحاف کہتے ہیں تو گدّا کسے کہتے ہیں؟

a)

تکیہ

b)

بچھونا

c)

چٹائی

d)

پلنگ

6.

کس طرح کی ہنسی کو قہقہہ کہتے ہیں؟

a)

آہستہ ہنسنے کو

b)

زور سے ہنسنے کو

c)

اکیلے ہنسنے کو

d)

ہمیشہ ہنسنے کو

7.

تحریک کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟

a)

War

b)

Treaty

c)

Movement

d)

Freedom

8.

لداخ سے آئے ہوئے مزدور کیسے تھے؟

a)

امیر

b)

غریب

c)

مالدار

d)

تجارت کرنے والے

9.

مانوس کسے کہتے ہیں؟

a)

جو محبت کرتا ہو

b)

جس سے محبت ہو

c)

جو محبت نہیں کرتا

d)

جس سے کسی کو محبت نہ ہو

10.

ستیہ گرہ آشرم میں نیک چلنی اور سچائی کے قواعد کی پابندی ہر ایک کے لئے ضروری ہے۔

a)

صحیح ہے

b)

غلط ہے

c)

شاید