NEW
Font size
Worksheetsاردو کوئز برائے جماعت ششم
Total questions: 14
Worksheet time: 11mins
ایسے دو الفاظ جو ایک جیسی آواز دیں انھیں گرامر کی رو سے کہا جاتا ہے
متضاد الفاظ
مترادف الفاظ
ہم قافیہ الفاظ
آرزو " کا مترادف ہے۔"
سہارا
تمنّا
آسرا
انسان اور زمین آپس میں ہیں۔
حصے دار
شریک کار
لازم و ملزوم
شہرت" کا متضاد ہے۔"
ذلت
سکون
گمنامی
دنیا میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے۔
خوش قسمتی
اچھا عہد
سخت محنت
ثمرات "کا متعلقہ لفظ ہے ۔"
سست
نتیجہ
نمونہ
محنت کرنے والا دوست ہے۔
ہمسایوں کا
سب لوگوں کا
اللّٰہ تعالٰی کا
وہ خاص الفاظ جو جوش یا جذبات کی شدت میں بے ساختہ زبان سے ادا ہوتے ہیں انھیں کہا جاتا ہے۔
حروف تہجی
حروف مقطعات
حروف فجائیہ
جس انسان نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کو اپنا شعار بنایا اسی نے مقام و مرتبہ اور عظمت پائی۔
آرام
غلامی
محنت
املا کے لحاظ سے درست لفظ کا انتخاب کیجیے۔
خندکیں
خنذکی
خندقیں
شور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کو بُری طرح متاثر کرتا ہے۔
فضا
نظام شمسی
اعصابی نظام
نظم ہمارا وطن کے شاعر کا نام ہے۔
حفیظ جالندھری
طفیل ہوشیارپوری
جمیل الدین عالی
مناسب لفظ لگا کر مصرع مکمل کریں۔
جاں لٹا دیں جو کر دے۔۔۔۔۔۔ وطن
نظارہ
ہمارا
اشارہ
سرمئ وادیاں۔۔۔۔۔۔چمن
لہلہاتے
دل کو لبھاتے
پیارے
