Worksheetsایک خط۔۔نکات سازی و تلخیص
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
یہ ہندوستان کے صوبہ بہار کا نقشہ ہے اس میں دو شہروں کے نام آپ کے سبق میں آئے ہیں۔ وہ کون سے ہیں؟
a)
ارریہ اور دربھنگہ
b)
پٹنہ اور بھاگل پور
c)
پٹنہ اور گیا
d)
گیا اور ارریہ
2.
سبز رنگ میں کس ملک کا نقشہ ہے؟
a)
ہندوستان
b)
بنگلہ دیش
c)
چین
d)
پاکستان
3.
یہ کس چیز کی تصویر ہے؟
a)
ڈنڈا
b)
میز
c)
کرسی
d)
مطبخ
4.
یہ کیا ہے؟
a)
پانی
b)
چھڑی
c)
لکڑی
d)
مشعل
5.
یہ کون ہے؟
a)
ابن بطوطہ
b)
ہیون سانگ
c)
ہٹلر
d)
واسکوڈا گاما
6.
سیکڑوں کا کیا مطلب ہے؟
a)
بہت زیادہ
b)
بہت کم
c)
ہاں
d)
نہیں
7.
پٹنہ شہر کا پرانا نام کیا ہے؟
a)
دلی
b)
بنگلور
c)
پاٹلی پتر
d)
احمدآباد
8.
صوبہ کا مترادف کیا ہے؟
a)
گاؤں
b)
ضلع
c)
شہر
d)
ریاست
9.
مَشْوَرہ کسے کہتے ہیں؟
a)
تجویز
b)
مدرسہ
c)
مسجد
d)
حکمت
10.
حکمت کا مترادف کیا ہے؟
a)
بینائی
b)
اندیشہ
c)
دانائی
d)
مہمان نوازی
100 %
