wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Revision worksheet-1-Class 6

Total questions: 12

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

نظم ترانہ ہند کے شاعر کون ہے؟

a)

الطاف حسین حالی

b)

علامہ اقبال

c)

اسماعیل میرٹھی

2.

ہمارے ملک کا نام کیا ہے؟

a)

دہلی

b)

حیدرآباد

c)

ہندوستان

3.

ہمارے ملک کا سب سے اونچا پہاڑ کونسا ہے؟

a)

کلیمن جارو

b)

ہمالیہ

c)

کنگچن جنگا

4.

آب کے معنی کیا ہے؟

a)

پانی

b)

پہاڑ

c)

ندی

5.

پربت کے معنی کیا ہے؟

a)

ندی

b)

پہاڑ

c)

دریا

6.

گربت الفاظ کا درست املا کیا ہے؟

a)

کربت

b)

غربت

c)

عربت

7.

گلسن الفاظ کا درست املا کیا ہے؟

a)

کلسن

b)

گلشن

c)

غلشن

8.

مہبت الفاظ کا درست املا کیا ہے؟

a)

محبت

b)

مھبت

c)

مو حبت

9.

اکبال الفاظ کا درست املا کیا ہے؟

a)

اغبال

b)

اکبال

c)

اقبال

10.

دیس کی ضد کیا ہے؟

a)

پردیس

b)

وطن

c)

شہر

11.

دعا کی ضد کیا ہے؟

a)

التجا

b)

فریاد

c)

بد دعا

12.

آ زادی کی ضد کیا ہے؟

a)

غلامی

b)

قید

c)

گرفتار