wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Nazam Hamd

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

حمد کسے کہتے ہیں ؟

a)

رسول ﷺ کی تعریف

b)

انسان کی تعریف

c)

اللہ پاک کی تعریف

2.

پیہم کا مطلب کیا ہے؟

a)

اعلان

b)

انکشاف

c)

مسلسل

d)

ظاہر

3.

ہر چیز سے ظہور کس کا ہے؟

a)

انسان کا

b)

حکومت کا

c)

اللہ پاک کا

d)

سائنسدان کا

4.

ہر چیز سے عیاں ہے یا رب ـــــــــــــــــــــ

a)

نام تیرا

b)

ظہور تیرا

c)

پیار تیرا

5.

شاعر کس پر غالب رہنے کی دُعا کر رہا ہے؟

a)

دُنیا پر

b)

بدی پر

c)

نیکی پر

6.

ساکن کا متضاد ہے

a)

بغیر حرکت کے

b)

متحرک

c)

ظاہر

7.

خورشید کا مطلب ہے۔

a)

چاند

b)

سورج

c)

آخرت

8.

دانش کا معنی ہے

a)

سما

b)

بدی

c)

عقل

d)

دنیا

9.

قائم کا متضاد کیا ہے؟

a)

دنیا

b)

زندہ

c)

فنا

d)

نور

10.

شاعر اللہ سے کس بات کی امید کر رہا ہے؟

a)

نور

b)

کرم

c)

رضا

d)

دانش