wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جماعت شیشم : سبق " شہید فاطمہ"

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

وطن کی آزادی کے لیے کس نے خود کو قربان کر دیا؟

a)

فاطمہ

b)

ترپولی

c)

طرابلس

2.

ترپولی افریقہ کے شمال میں واقع ایک عربی ملک____ کی دارالحکومت ہے۔

a)

کینیا

b)

لیبیا

c)

اٹلی

3.

سو سال پہلے ترپولی کو کس نام سے جانا جاتا تھا؟

a)

ترکوں

b)

عربوں

c)

طرابلس

4.

لڑائی _____ طرز پر تھی۔

a)

پرانی

b)

نئی

5.

اٹلی کی بارہ ہزار فوج کے مقابلے میں عربوں اور ترکوں کی فوج کی تعداد کتنی تھی؟

a)

دس ہزار

b)

پانچ ہزار

c)

تین ہزار سے بھی کم

6.

عورتیں میدان جنگ میں کیا کام کرتی تھیں؟

a)

زخمیوں کی مرہم پٹی

b)

لڑائی لڑتیں

c)

خالی بیٹھتی

7.

قبیلے کے سردار کے ساتھ کون آئی تھی؟

a)

ماں

b)

بہن

c)

بیٹی

8.

فاطمہ کس کی بیٹی تھی؟

a)

فوجی

b)

سردار

c)

مالی

9.

فاطمہ میدان جنگ میں زخمیوں کو _______ کا کام کرتی تھی۔

a)

پکانے کا کام

b)

دھونے کا کام

c)

پانی پلانے کا کام

10.

فاطمہ کے پاس ایک چھوٹی سی _______ تھی۔

a)

مشک

b)

صراحی

c)

گھڑا

11.

ترک افسر نے فاطمہ سے کہا بچی تو نہیں جانتی کہ تو اپنے باپ کی ________ اولاد ہے

a)

دوسری

b)

تیسری

c)

اکلوتی

12.

فاطمہ نے افسر سے کہا " اور آپ نہیں جانتے کہ یہاں اور کتنے _____ پیاسے ہیں۔

a)

زخمی

b)

دوست

c)

دشمن

13.

وہ ننھی سی جان ایک طاقتور____ سے خود کو کس طرح چھڑا سکتی تھی۔

a)

گھوڑے

b)

فوجی

c)

دشمن

14.

اس ظالم نے فاطمہ کے سر پر_____ دے ماری۔

a)

تلوار

b)

بندوق

c)

سنگین

15.

فاطمہ کی عمر کتنی تھی؟

a)

دس بارہ

b)

نو دس

c)

دس گیارہ