wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Grade 6

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

نرم کا متضاد ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

گرم

b)

سرد

c)

سخت

d)

ٹھنڈا

2.

حا کی جمع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

احوال

b)

حالات

c)

حالت

d)

حالتیں

3.

کائنات کی ہر شے ۔۔۔۔۔۔ کی فرمانبرداری کر رہی ہے۔

a)

انسان

b)

سورج

c)

اللہ تعالیٰ

d)

آسمان

4.

وہ نظم جس میں حضرت محمد ﷺ کی تعریف کی گئی ہو ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتی ہے۔

a)

حمد

b)

نعت

c)

قصیدہ

d)

ان میں سے کوئی نہیں۔

5.

لفظوں میں42 کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لکھتے ہیں۔

a)

اکتالیس

b)

تینتالیس

c)

بیالیس

d)

چوالیس

6.

آمنہ کھانا پکا رہی ہے۔

اس جملے میں فعل کی نشاندہی کریں۔

a)

آمنہ

b)

کھانا

c)

پکا رہی ہے

d)

ان میں سے کوئی نہیں

7.

سنگا پور میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موسیقی کی دھن پر رقص کر رہا تھا۔

a)

انسان

b)

حیوان

c)

پانی

d)

پرندے

8.

صفت عددی" کی نشاندہی کریں۔"

a)

خوبصورت باغ

b)

تین لڑکیاں

c)

دوگز کپڑا

d)

پیاری بچی

9.

پاکستان کا قومی ترانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے لکھا۔

a)

حفیظ جالندھری

b)

علامہ اقبال

c)

اسماعیل میرٹھی

d)

امجد سلام امجد

10.

اولمپکس کے جھنڈے میں پانچ دائرے ۔۔۔۔۔۔۔ ظاہر کرتے ہیں۔

a)

پانچ دریاؤں کو

b)

پانچ عمارتوں کو

c)

پانچ براعظوں کو

d)

پانچ شہروں کو