Font size
S
M
L
XL
Worksheetsعیدالاضحی
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
عید الا ضحی کا کیا مطلب ہے؟
a)
کھانے کا تیوار
b)
قربانی کا تہوار
c)
کھیلنے کا تہوار
d)
سونے کا تہوار
2.
عید الاضحی کا دوسرا نام کیا ہے؟
a)
بقرہ عید
b)
چھوٹی عید
c)
بڑی عید
d)
عید
3.
عید الضحی کِس نبیؑ کی یاد میں منائی جاتی ہے؟
a)
حضرت نوحؑ
b)
حضرت لوطؑ
c)
حضرت اسماعیلؑ
d)
حضرت یوسفؑ
4.
عید کی نماز کیا ہے؟
a)
فرض
b)
واجب
c)
سنت
d)
نفل
5.
عید کی نماز میں کتنی رکعات ہوتی ہیں؟
a)
2
b)
4
c)
6
d)
8
6.
عید کی نماز میں کتنی اضافی تکبیریں ہوتی ہیں؟
a)
2
b)
4
c)
6
d)
8
7.
عید کی نماز میں نہیں ہوتی؟
a)
اذان
b)
اقامت
c)
دونوں ہوتی ہیں
d)
دونوں نہیں ہوتیں
8.
عید کی نماز میں کتنے خطبے ہوتے ہیں؟
a)
1
b)
2
c)
3
d)
4
9.
قربانی کا گوشت کتنے حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے؟
a)
2
b)
3
c)
4
d)
5
10.
اونٹ یا گائے میں کتنے حصے ہوتے ہیں؟
a)
2
b)
4
c)
5
d)
7
Reset
