wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

GRADE 6 GIRLS URDU

Total questions: 5

Worksheet time: 2mins

Name
Class
Date
1.
اگر کہیں جھگڑا ہو جاتا تو لوگ آپ کے پاس کس لیے آتے تھے؟
a)
صلح کے لیے
b)
لڑنے کے لیے
2.
حجر اسود کے معنی ہے؟
a)
سفید پتھر
b)
کالا پتھر
3.
جس کتاب میں خدا کا پیغام مکمل ہے وہ کتاب ہے؟
a)
قران پاک
b)
انجیل
4.
آپؐ نے مکہ میں کتنے برس ظلم و ستم برداشت کیا؟
a)
پندرہ سال
b)
تیرہ سال
5.
جب آپؐ مدینہ پہنچے تو آپ کی عمر کتنے سال تھی؟
a)
ترپن سال
b)
ستر سال