wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Gr6 term2 grammar

Total questions: 6

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

لفظ 'سبق' کی جمع کیا ہوگی؟

a)

سبقیں

b)

اسباق

2.

لفظ 'یوم' کی جمع کیا ہوگی؟

a)

یومین

b)

ایام

3.

لفظ ' بادشاہ ' کا مؤنث بتائیے؟

a)

ملکہ

b)

رانی

4.

لفظ 'حیات' کا مترادف کیا ہوگا؟

a)

زندگی

b)

موت

5.

محاورہ 'خدا خدا کرکے' کا کیا معنی ہے؟

a)

بہت آسانی سے

b)

بہت مشکل سے

6.

کہاوت مکمل کییجیے" ہر چمکتی چیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

سونا نہیں ہوتی

b)

چاندی نہیں ہوتی