WorksheetsGrade 6_RW
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
یہ کیا ہے؟
a)
مسجد
b)
مندر
c)
رہ نما مینار
d)
کشتی
2.
یہ کس چیز کی تصویر ہے؟
a)
آگ
b)
دیا
c)
آب
d)
زر
3.
یہ کیا ہے؟
a)
تالاب
b)
دریا
c)
سمندر
d)
کنواں
4.
یہ کس چیز کی تصویر ہے؟
a)
کھیت
b)
چاول
c)
راگی
d)
گیہوں
5.
پچھتانا کسے کہتے ہیں؟
a)
خوش ہونا
b)
رونا
c)
افسوس کرنا
d)
ہنسنا
6.
بارش کا مترادف کیا ہے؟
a)
ساغر
b)
تنا
c)
مینہ
d)
عنبر
7.
جیل کا مترادف کیا ہے؟
a)
گھر
b)
جھونپڑی
c)
محل
d)
قید خانہ
8.
سیر و سیاحت کرنے والے کو کیا کہتے ہیں؟
a)
سیّاح
b)
مصنف
c)
شاعر
d)
ادیب
9.
ہیون سانگ کہاں کا رہنے والا تھا؟
a)
بھارت
b)
سری لنکا
c)
چین
d)
مصر
10.
جہالت کا متضاد کیا ہے؟
a)
سیاست
b)
عِلم
c)
بغاوت
d)
تکبر
100 %
