wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حضرت محمدؐ

Total questions: 8

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

حضرت محمدؐ کے والد کا نام کیا تھا؟

a)

عبداللہ

b)

عبد المطلب

2.

آپؐ کو کتنی عمر میں نبوت ملی؟

a)

40

b)

53

3.

آپؐ کےمکہّ سے مدینہ کے سفر کو کیا کہتے ہیں؟

a)

ہجرت

b)

نبوت

4.

آپؐ کو کن القاب سے یاد کیا جاتا ہے؟

a)

صادق و امین

b)

ملجیٰ و ماویٰ

5.

کعبہ میں نصب کالے پتھر کو کیا کہتے ہیں؟

a)

حجرِ اسود

b)

سنگ مرمر

6.

کس مذہب سے سب سے پہلے عورتوں کو سماج میں عزّت کا مقام عطا کیا؟

a)

اسلام

b)

عیسائیت

7.

جس کتاب میں خدا کا مکمل پہغام ہے اس کا نام کیا ہے؟

a)

قرآن

b)

حدیث

8.

آپؐ نے فرمایا: ـــــــــــ تو خدا کے باغ کے پھول ہیں؟

a)

بزرگ

b)

بچّے