Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

محاورات Gr6

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

وہ الفاظ جو اپنے لغوی معنی کی جگہ دوسرے معنی میں استعمال ہوتے ہیں اسے کیا کہتے ہیں؟

a)

محاورہ

b)

کہاوت

2.

محاورہ 'آب آب ہونا' کا مطلب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

پانی پانی ہونا

b)

شرمندہ ہونا

3.

محاورہ 'آپے سے باہر ہونا' کا کیا مطلب ہے؟

a)

غصّہ ضبط نہ کر سکنا

b)

گھر سے باہر جانا

4.

ماں بچوّں کی بلائیں لیتی ہے" یعنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"

a)

پیارکرتی ہے

b)

ناراض ہوتی ہے

5.

محاورہ 'دُم دبا کر بھاگنا ' کا کیا مطلب ہے؟

a)

ڈر کر بھاگنا

b)

تیز بھاگنا