Free Printable Worksheets
Font size
More settings
نظم 'ایک پہاڑ اور گلہری' کے شاعر کون ہیں؟
علامہ اقبال
الطاف حسین حالی
لفظ 'بساط' کے معنی کیا ہیں؟
حیثیت
بڑائی
لفظ 'بلند' کا متضاد کیا ہوگا؟
بڑا
پست
پہاڑ کے آگے کون پست ہے؟
زمین
آسمان
گلہری کون سے کام کر سکتی ہے؟
درخت پہ چڑھ سکتی ہے
چھالیہ توڑ سکتی ہے
آر سکتی ہے
گا سکتی ہے
اللہ نے کسی کو چھوٹا اور کسی کو بڑا بنایا ہے۔ یہ اس کی ـــــــــــــــــــ ہے۔
عظمت
حکمت
اللہ نے اس دنیا میں کسی کو ـــــــــــــ نہیں بنایا۔
چھوٹا
نکمّا
View all
5 questions
Gr6 کہاوتیں
Worksheet
•
6th Grade
Grade 7 urdu
KG - 12th Grade
ششم اردو
12 questions
Revision worksheet-1-Class 6
10 questions
سیرت النبی ﷺ کا علم
8 questions
مٹی کا دیا مع تصاویر