wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ششم اردو

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

تلوار گرامر کی رو سے کیا ہے

a)

اسم جامد

b)

مصدر

c)

فعل

2.

جس کی لاٹھی اسکی ۔۔۔۔۔۔

a)

بکری

b)

بھینس

c)

بلی

3.

ایثار کا مترادف ہے

a)

اجالا

b)

قربانی

c)

سوچ

4.

عار کا مطلب ہے

a)

شرم

b)

نیکی

c)

گناہ

5.

ڈاکو کو دیکھ کر ھمارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خطا ھوگیے

a)

ارمان

b)

اوسان

c)

انسان