NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsہمارے پیارے نبیﷺ
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
ہمارے پیارے نبیﷺ بہت نیک اور
a)
رحم دل
b)
ناراض
c)
آسان
d)
مشکل
2.
ہمارے پیارے نبیﷺ پر کون سی کتاب اتری؟
a)
انجیل
b)
قرآن مجید
c)
توریت
d)
زبور
3.
ہمار ےپیارے نبیﷺ کا نام کیا تھا؟
a)
حضرت ابراہیم
b)
حضرت اسما عیل
c)
حضرت محمدﷺ
d)
حضرت موسٰی
4.
کس کا حال پوچھتےہمار ے پیارے نبیﷺ
a)
امیر
b)
غریب
c)
بیمار
d)
دوست
5.
محبت کے توڑ کیا ہیں؟
a)
م ح ب ت
b)
د ح ر م
c)
م س ج د
d)
ص ا ف
6.
آپ ﷺ نے فرمایاہمیشہ
a)
جھوٹ بولو
b)
نہ بولو
c)
سچ بولو
d)
بولو
7.
آپﷺ نے فرمایا ماں باپ اور پڑوسی کا
a)
خیال رکھو
b)
لڑائی کرو
c)
بات نہیںں مانو
d)
تنگ کرو
8.
ا کو میں بل کر نیا لفظ بنائیں ڈ ال
a)
گال
b)
مول
c)
ڈ ول
d)
بول
9.
ملتےجلتےالفاظ لکھیے تارے
a)
مالا
b)
سارے
c)
سوتی
d)
کالا
10.
ص ا ف حرف جوڑیں
a)
صا ف
b)
کمرا
c)
کیا
d)
باب
Reset
