NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsHappiest Day
Total questions: 7
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
-س1- ” آسمان “ کا رنگ ہوتا ہے
a)
کالا
b)
نیلا
c)
پیلا
d)
ہرا
2.
-س2- ” ابّو “ کی مؤنّث ہے
a)
خالہ
b)
تائی
c)
امّی
d)
چچی
3.
-س3- زارا نے ہاتھوں پر لگائی تھی
a)
کریم
b)
مٹّی
c)
صابن
d)
مہندی
4.
- ------ س4- خالی جگہ پُر کریں- میں نے بریانی
a)
کھائے
b)
کھاؤ
c)
کھائی
d)
کھائیں
5.
-س5- ” تائی “ کا مذکّر ہے
a)
بھائی
b)
تایا
c)
دادا
d)
نانا
6.
-س6- ” اسکول “ ہے
a)
متضاد
b)
جمع
c)
ہم آواز
d)
مذکّر
7.
-س7- کُ + ر+ ت + ا کو مِلا کر بنتا ہے
a)
غُبارہ
b)
کُرتا
c)
فراک
d)
کوٹی
Reset
