wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کتاب الصید والذبائح

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

گدھے کا گوشت کب حرام ہوا

a)

غزوہ بدر

b)

غزوہ احد

c)

غزوہ تبوک

d)

غزوہ خیبر

2.

السباع کا معنی ہے

a)

پرندہ

b)

جانور

c)

درندہ

d)

کیڑا

3.

مشک خوشبو کس سے بنتی ہے

a)

خون

b)

کھا ل

c)

ہڈی

d)

گوشت

4.

فارہ کسے کہتے ہیں

a)

چوہا

b)

بلی

c)

کتا

d)

ہرن

5.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مال غنیمت کے ایک اونٹ کو کتنی بکریوں کے برابر قرار دیا

a)

5

b)

10

c)

15

d)

20