NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsجماعت دوم: گھر
Total questions: 12
Worksheet time: 6mins
Name
Class
Date
1.
اینٹ،سمںٹ،کنکر،ریت،پتھروں سے کیا بنتا ہے؟
a)
باغ
b)
گھر
c)
جنت
2.
اصل گھر کس سے بنتا ہے؟
a)
جانور
b)
درخت
c)
لوگوں
3.
کو اردو میں کیا کہتے ؟Kitchen
a)
باورچی خانہ
b)
کمرے
c)
دیوان خانہ
4.
پلنگ ،کرسی،الماری،میز،آئینہ کہا ں ہوتا ہے؟
a)
دیوان خانہ
b)
باورچی خانہ
c)
کمرے
5.
صوفہ،میز،قالین ،گلدستہ کہاں ہو تا ہے؟
a)
دیوان خانہ
b)
کمرے
c)
باورچی خانہ
6.
چولہا،گیس،برتن،کھانےپینے کی چیزیں دالیں،مسالے،کہاں ہوتے ہیں؟
a)
دیوان خانہ
b)
باورچی خانہ
c)
کمرے
7.
باورچی خانہ_______ رکھنا چاہیے۔
a)
گندا
b)
اچھا
c)
صاف ستھرا
8.
کھانے پینے کی چیزوں کو______ رکھنا چاہیے۔
a)
ڈھانک
b)
کھلا
c)
میلا
9.
صاف ستھرا رہنے کے لیے روزانہ ______ چاہیے۔
a)
نہانا
b)
میلا
c)
گندا
10.
ہم جہاں نہاتے ہیں اس جگہ کو ______ کہتے ہیں۔
a)
دیوان خانہ
b)
باورچی خانہ
c)
غسل خانہ
11.
گھر کے بڑوں کی ______ کرنی چاہیے۔
a)
عزت
b)
غصہ
c)
لڑنا
12.
چھوٹوں سے ____ پیش آنا چاہیے۔
a)
لڑنا
b)
نفرت
c)
محبت
Reset
