NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsاردو
Total questions: 12
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
علی کیوں اُداس تھا؟
a)
اُس کی طبیعت خراب تھی
b)
ٹی وی خراب ہو گیا تھا
c)
ابو نے مارا تھا
2.
علی اور عثمان کہاں گںٔے تھے؟
a)
ریلوے اسٹیشن
b)
بازار
c)
اسکول
d)
نانی کے گھر
3.
تیتر کی ضد ہوتی ہے
a)
کبوتری
b)
طوطی
c)
تیتری
d)
چڑیا
4.
گیارہ کوہندسے میں کہتے ہیں
a)
١١
b)
١٥
c)
٣١
d)
٥
5.
گرمی کے ______ مہینے برسات کے ہوتے ہیں
a)
دو
b)
چار
c)
چھ
d)
پانچ
6.
اس موسم میں نئے پتے نکلتے ہیں؟
a)
سردی
b)
گرم
c)
خزاں
d)
بہار
7.
چادر کی جمع ہوتی ہیں
a)
آنکھیں
b)
باتیں
c)
چادریں
d)
دیوایں
8.
مرغی کا مزکر ہوتا ہے؟
a)
کبوتر
b)
مور
c)
مرغا
d)
باز
9.
ہفتے میں دن ہوتے ہیں
a)
٦
b)
<
c)
٤
10.
ہفتہ کے بعد آتا ہے؟
a)
جمعرات
b)
بدھ
c)
منگل
d)
اتوار
11.
احمد بازارجا رہا ہے
a)
مستقبل
b)
ماضی
c)
حال
d)
حال. ما ضی
12.
اس پر لکھ دیا ہے نام میرا
a)
ابو
b)
امی
c)
دادی
d)
نانا
Reset
