wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جماعت دوم سبق : موسم

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

اللہ تعالیٰ نے کتنے موسم بنائے؟

a)

دو

b)

تین

c)

پانچ

2.

گرمی کا موسم ہوتا ہے؟

a)

فبروری تا مئی

b)

جنوری تا مارچ

c)

جنوری تا مارچ

3.

شربت اور آئسکریم کونسے موسم میں کھاتے ہیں؟

a)

جاڑا

b)

بارش

c)

گرمی

4.

پھلوں کا راجا کسے کہا جاتا ہے؟

a)

آم

b)

جام

c)

سیب

5.

کس موسم میں دن چھوٹا اور راتیں لمبی ہوتی ہیں؟

a)

گرمی

b)

بارش

c)

سردی

6.

گرم کپڑے،سوئٹر ،لحاف،موزے کس موسم میں پہنتے ہیں؟

a)

گرمی

b)

سردی

c)

بارش

7.

سردی کے موسم میں کیسی چیزیں کھانا اچھا لگتا ہے؟

a)

ٹھنڈی

b)

گرم

8.

بچے کس موسم میں خوشی سے بھیگتے ہیں؟

a)

سردی

b)

بارش

c)

گرمی

9.

موسم کس نے بنائے؟

a)

بادشاہ

b)

انسان

c)

اللہ تعالیٰ

10.

ہمیں ہر وقت کس کا شکر ادا کرنا چاہیے؟

a)

اللہ تعالیٰ

b)

دوست

c)

بادشاہ

11.

لفظ " پھل " کی جمع کیا ہے؟

a)

پھول

b)

پھلوں

c)

پھولوں

12.

لفظ " دن " کی ضد کیا ہے؟

a)

رات

b)

صبح

c)

شام

13.

لفظ " گرم " کی ضد کیا ہے؟

a)

گرمی

b)

ٹھنڈا

c)

اچھا

14.

لفظ " گرمی " کی ضد کیا ہے؟

a)

بارش

b)

سردی

15.

لفظ" خوشی " کی ضد کیا ہے؟

a)

غم

b)

رونا

c)

مسکرانا