wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

REVISION

Total questions: 13

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

خالہ کے بچوں کے نام تھے۔

a)

عائشہ اور علی

b)

مریم اور سعد

c)

فائزہ اور اُسامہ

d)

فاطمہ اور احمد

2.

اسٹور سے ـــــــــــــــــــــــــ کی آوازیں آ رہی تھیں۔

a)

کائیں کائیں

b)

بھوں بھوں

c)

میو میو

d)

چوں چوں

3.

بلی کے بچوں کے رنگ تھے۔

a)

لال ، ہرا ، کالا

b)

بھورا ، نیلا ، کالا

c)

کالا ، پیلا ، سفید

d)

سفید ، کالا ، بھورا

4.

بلی نے ـــــــــــــــــــــ میں بچے دیے تھے۔

a)

اسٹور میں

b)

کمرے میں

c)

باورچی خانہ میں

d)

باغ میں

5.

زارا کا پرس تھا۔

a)

ستاروں والا

b)

رنگ برنگا

c)

پھولوں والا

d)

موتیوں والا

6.

زارا صبح آنکھ کھلتے ہی ــــــــــــــــ کے پاس گئی۔

a)

ابو

b)

بہن

c)

خالہ

d)

امی

7.

خالو کی مونث ہے۔

a)

ممانی

b)

خالہ

c)

بہن

d)

چچی

8.

بہن کا مذکر ــــــــــــــ ہے۔

a)

بہنوئی

b)

نانا

c)

تایا

d)

پھوپھا

9.

ابو کے چھوٹے بھائی ـــــــــــــــــــ ہیں ۔

a)

تایا

b)

ماموں

c)

چچا

d)

بھائی

10.

درج ذیل میں مصوتے ہیں۔

a)

ب ، پ ، ت ، ٹ

b)

ا ، و ، ی ، ے

c)

ج ، چ ، ح ، خ

d)

ر ، ڑ ، ز ، ژ

11.

حمد کے معنی ہیں ۔

a)

رسول کی تعریف

b)

اللہ کی تعریف

c)

نبی کی تعریف

d)

پیغمبر کی تعریف

12.

نازل کا معنی ہے۔

a)

اُتارنا

b)

چڑھانا

c)

لکھنا

d)

پڑھنا

13.

دِن کا متضاد ــــــــــــــ ہے۔

a)

دوپہر

b)

صبح

c)

اُونچا

d)

رات