wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

wahid jama

Total questions: 10

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

پنسل کی جمع

a)
پنسلیں
b)
پنسلوں کی
c)
پنسلوں
2.

گھٹا کی جمع

a)

گھٹائیں

b)
گھٹیاں
c)
گھٹوں
3.

بندوق کی جمع

a)
بندوقیں
b)

بندوقاں

c)
بندوقات
4.

بلا کی جمع

a)

بلائے

b)


بلا ئیں


c)
بلاهات
5.

تصویر کی جم‏ع

a)

تصویر وں

b)

تصویریں

c)

تصاویر

6.

عید کی جمع

a)

عیدیں

b)

عیدوں

c)

عیدائیں

7.

ادا کی جمع

a)

اداوں

b)

ادائیں

c)

ادایں

8.

خبر کی جمع

a)

خبراں

b)

خبروں

c)

خبریں

9.

دعا کی جمع

a)

دعاوں

b)

دعاين

c)

دعائیں

10.

گیند کی جمع

a)

گیند یں

b)

گیند ئیں

c)

گینداں