Worksheetsclass 2 quiz
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
دادا کی مونث بتائیں
a)
نانی
b)
دادی
c)
تایا
d)
چچا
2.
اللہ نے ہر انسان کو------- کیا ہے
a)
پیدا
b)
حمد
c)
نعت
d)
لباس
3.
کہتے ہیں۸کو
a)
چھے
b)
سات
c)
آٹھ
d)
نو
4.
چل کے ساتھ ا لگائیں
a)
سوچ
b)
چلی
c)
چلا
d)
چلو
5.
حمد کہتے ہیں
a)
اللہ کی تعریف
b)
آپ کی تعریف
c)
شاعر کی تعریف
d)
دوست کی تعریف
6.
میں گرم چیزوں سے ----رہتا ہوں
a)
پاس
b)
قریب
c)
دور
d)
خوش
7.
نعت میں تعریف ہوتی ہے
a)
اللہ کی
b)
شاعر کی
c)
حضرت محمد کی
d)
حضرت علی
8.
موسم ہوتے ہیں؟
a)
دو
b)
تین
c)
چار
d)
چھ
9.
ممانی کا مذکر ہے؟
a)
مامی
b)
ماموں
c)
ماما
d)
مون
10.
اسم کہتے ہیں؟
a)
کام
b)
آرام
c)
شام
d)
نام
100 %
