wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سید اکیڈمی اور پتنگ

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

یہ کیا ہے؟

a)

پرندے

b)

پتنگ

c)

جھولے

d)

کپڑے

2.

یہ کیا ہے؟

a)

سلائی مشین

b)

ڈور

c)

توا

d)

لوٹا

3.

یہ بارش کی تصویر ہے اس کا مترادف کیا ہے؟

a)

شراب

b)

پہاڑ

c)

مینہ

d)

میلا

4.

سَیر کا مطلب کیاہے؟

a)

گھومنا پھرنا

b)

لڑائی جھگڑا کرنا

c)

ملاقات کرنا

d)

دیکھتے رہنا

5.

قہقہہ کسے کہتے ہیں؟

a)

صرف روتے ہی رہنا

b)

زور سے رونا

c)

آہستہ ہنسنا

d)

زور سے آواز کے ساتھ ہنسنا

6.

علم ریاضی کسے کہتے ہیں؟

a)

Mathematics

b)

Geography

c)

Global Perspective

d)

Foreign Language

7.

طریقہ تعلیم کا کیا مطلب ہے؟

a)

Teachers training

b)

Diploma

c)

Pedagogy

d)

Science

8.

سائنسسی علوم کسے کہتے ہیں؟

a)

Arabic Language

b)

Art and Design

c)

Social studies

d)

Sciences

9.

سماجی علوم کا کیا مطلب ہے؟

a)

General knowledge

b)

Social Sciences

c)

Global Perspective

d)

Accounts

10.

سید اکیڈمی میں ایک بیاچ میں کتنے بچے ہیں؟

a)

15

b)

20

c)

10

d)

5