Free Printable Worksheets
Font size
More settings
شاعر کےمطابق خدمت کس کی کرنی چاھیے
دوستوں کی
قوم کی
جانوروں کی
انسانوں کی
اٹھ باندھ کمر: سے کیا مراد ہے
سو جانا
سفر پر جانا
کام کے لیے تیار ہونا
کمر میں درد ہونا
لفظ ڈر کا کیا مطلب ہے
خوش ہونا
خوف محسوس کرنا
کھیلنا
ہنسنا
پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے " کا مطلب
دعا کرنا
آرام کرنا
محنت کے بعد نتیجہ خدا پرچھوڑ دینا
لفظ قوم کیا ہے
جانورکا نام
جگہ کا نام
انسانوں کا گروہ
پھول کا نام
View all
8 questions
قصہ سلیمان اور بیٹے کی قربانی
Worksheet
•
6th Grade
10 questions
صحت اور صفائی
مٹی کا دیا ۔۔۔لفظوں کے معانی پہچانو۔
kaabli waala