Free Printable Worksheets
Font size
More settings
محاورہ 'احسان دھرنا' کے کیا معنی ہیں؟
احسان کرنا
احسان جتانا
کسی کو بہت یاد کرنے کے لیے کیا محاورہ استعمال ہوتا ہے؟
دم بھرنا
آہیں بھرنا
محاورہ 'ہاتھ نہ آنا' کے کیا معنی ہیں؟
حاصل نہ ہونا
کامیاب نہ ہونا
محاورہ 'اشکوں سے منہ دھونا ' کے کیا معنی ہیں؟
آنسو بہانا
ہنسنا
اُس نے پتھر پانی کردیا کا کیا مطلب ہے؟
آسان کام مشکل کردیا
مشکل کام کو آسان کردیا
View all
10 questions
اردو قافیہ پہچانیے
Worksheet
•
5th - 8th Grade
grade 6 verb
6th - 10th Grade
1 questions
urdu
6th - 8th Grade
5 questions
پیام عمل
6th Grade