NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsعقل مند کسان
Total questions: 9
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
راجا کیسا تھا؟
a)
بے رحم
b)
رحم دل
2.
کسان نے کھیت میں کیا بو رکھے تھے؟
a)
چاول
b)
گیہوں
3.
کسان ایک دن میں کتنا کما لیتا تھا؟
a)
چار روپیے
b)
ایک روپیہ
4.
چار آنے قرض اتارنے کا کیا مطلب تھا؟
a)
ماں باپ پر خرچ کرنا
b)
اولاد پر خرچ کرنا
5.
چار آنے کنویں میں پھینکنے کا کیا مطلب تھا؟
a)
خود پر خرچ کرنا
b)
خیرات کرنا
6.
راجا نے کیا شرط رکھی تھی؟
a)
کہ جب تک کسان سو دفع راجا کا منھ نہ دیکھے یہ بات کسی کو نہ بتائے
b)
کہ جب تک کسان کے پاس سو اشرفیاں نہ ہوں یہ بات کسی کو نہ بتائے
7.
کیا کسان نے وعدہ نبھایا؟
a)
نہیں
b)
ہاں
8.
راجا کسان کی کس بات سے خوش ہوا؟
a)
وفاداری سے
b)
عقل مندی سے
9.
کسان نے کس کو خرچ والی بات بتائی تھی؟
a)
سپاہی کو
b)
وزیر کو
Reset
