wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حضرت محمدﷺ

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

یہ غارِ حرا کی تصویر ہے رسول اللہﷺ یہاں کیا کرتے تھے؟

a)

نماز پڑھتے

b)

قرآن کی تلاوت فرماتے

c)

عبادت کرتے اور غور وفکر فرماتے

d)

ذکر کرتے

2.

یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

a)

ہجرِ اسوَد

b)

مقام ابراہیم

c)

حطیم

d)

دروازہ

3.

یہ کیا ہے؟

a)

گنبدِ خضرا

b)

مکہ

c)

مدینہ

d)

کعبہ

4.

حضرت محمدﷺ کے والد کا انتقال کب ہوا؟

a)

جب آپﷺ دو سال کے تھے

b)

جب آپﷺ چار سال کے تھے

c)

آپﷺ کے پیدا ہونے سے پہلے

5.

جب رسول اللہﷺ آٹھ سال کے ہوئے تو کس کا انتقال ہوا؟

a)

دادا عبد المطلب کا

b)

والدہ بی بی آمنہ کا

c)

چچا ابو طالب کا

d)

والد عبداللہ کا

6.

کس میں خُدا کا مکمل پیغام ہے؟

a)

قرآن میں

b)

بائبل میں

7.

مساوات کا مطلب کیا ہے؟

a)

انسانیت

b)

اچھے اخلاق

c)

برابری

d)

جھگڑا ختم کرنا

8.

رسول اللہ ﷺ اور ان کے ساتھیوں کے کہاں ہجرت کی؟

a)

مصر

b)

ایران

c)

یمن

d)

مدینہ

9.

کام انجام دینے کا کیا مطلب ہے؟

a)

کام ادھورا چھوڑدینا

b)

کام پورا کرنا

c)

کام کرتے ہی رہنا

d)

بالکل کام نہ کرنا

10.

رسول اللہﷺ کا جب انتقال ہوااس وقت آپﷺ کی عمر کیا تھی؟

a)

63

b)

64

c)

61

d)

62