Free Printable Worksheets
Font size
More settings
نظم 'ذروٗں کو بھی انسان بنادو ' کے شاعر کون ہیں؟
سیماب اکبرآبادی
اختر شیرانی
اہلِ وطن کے کیا معنی ہیں؟
وطن کے لوگ
وطن کے حاکم
شاعر کے مطابق انسان کون ہیں؟
جن میں علم ہو
جن میں عقل ہو
اگر پھول ،علم ہے تو کانٹے کیا ہیں؟
جہالت
غربت
ہے ملک میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ جہالت کے سبب سے
ترقی
تفریق
بے علم کا جینا بھی ہے اک قسم کا ۔۔۔۔۔۔۔۔
مرنا
سونا
لفظ 'انسان' کا متضاد کیا ہوگا؟
حیوان
آدمی
لفظ 'عالم' کا متضاد کیا ہوگا؟
عالمہ
جاہل
View all
8 questions
چشمه و سنگ
Worksheet
•
5th Grade - University
10 questions
بارش کا پہلا قطرہ
6th Grade
اسلامیات کوئز برائے جماعت ششم
13 questions
زمانے (اردو)
4th - 7th Grade
11 questions
وقت کوئز
عیدالاضحی
ملکہ کہسار مری جماعت ششم 2پارٹ
مور کی کہانی - Grade 6
6th Grade - University