Worksheetsبارش کا پہلا قطرہ
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
نظم ' بارش کا پہلا قطرہ' کے شاعر کون ہیں؟
a)
علامہ اقبال
b)
اسمعیل میرٹھی
2.
لفظ 'خطرہ' کے معنی کیا ہیں؟
a)
ڈر
b)
بوند
3.
لفظ ' اتحاد' کا مترادف کیا ہوگا؟
a)
اتفاق
b)
انتظام
4.
لفظ 'قوم' کی جمع کیا ہوگی؟
a)
اقوام
b)
قوام
5.
نظم میں تیرنے والے کے لیے کون سا لفظ استعمال کیا گیا ہے؟
a)
تیراک
b)
شناور
6.
شاعر نے سخی کس کو کہا ؟
a)
دلاور قطرے کو
b)
ہر قطرے کو
7.
موسلا دھار بارش کے کیا معنی ہیں؟
a)
بہت تیز بارش
b)
معمولی بارش
8.
اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قوم کی خبر لو۔
a)
دوستو
b)
صاحبو
9.
لفظ 'خبریں' کا واحد لفظ کیا ہوگا؟
a)
اخبار
b)
خبر
10.
اس ںظم کا مرکزی خیال کیا ہوگا؟
a)
اتحاد میں برکت ہے
b)
حرکت میں برکت ہے
100 %
