NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsاسلامیات کوئز برائے جماعت ششم
Total questions: 10
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
کام چور لوگ جو اپنے فرائض میں کوتاہی کرتے ہیں۔۔۔۔ کہلاتے ہیں۔
a)
امانت دار
b)
ذمے دار
c)
خائن
2.
آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس۔۔۔۔۔کی امانتیں تھیں۔
a)
مسلمانوں
b)
عسائیوں
c)
مشرکین
3.
آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے۔۔۔۔۔ کو بھی امانت قرار دیا۔
a)
رویے
b)
مشورہ
c)
حفاظت
4.
امانت کی حفاظت کرنا۔۔۔۔۔ کی نشانی ہے۔
a)
چور
b)
ایمان
c)
خیانت
5.
احسان کا مطلب کسی کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرنا۔
a)
نیکی
b)
زیادتی
c)
برائی
6.
ہجرت کی رات حضور نے کفار مکہ کی ساری اما نتیں۔۔۔۔کے سپرد کیں۔
a)
حضرت ابوبکر
b)
حضرت علی
c)
حضرت عمر
7.
احسان صرف نیکی اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی رضا حاصل کرنے کی خاطر کیا جانا چاہیے۔
a)
حضور
b)
فرشتے
c)
اللہ تعالیٰ
8.
اللہ تعالیٰ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔
a)
احسان
b)
لا لچ
c)
ظلم
9.
احسان کرنے والوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔
a)
برائی
b)
لا لچ
c)
عزت
10.
اسلام نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے ساتھ بھی حسن سلوک کا حکم دیا ہے۔
a)
جانوروں
b)
بے جاندار
c)
پودوں
Reset
