wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

مُناجات ] آن لائن کلاس ٹیسٹ ]

Total questions: 10

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

1]مُناجات نظم کے شاعر کون ہے؟

a)

ڈاکڑ شرف الدین ساحل

b)

محمد حسین آزاد

c)

خواجہ احمد عباس

d)

خواجہ لطیف احمد جریح

2.

2]اللہ کِن لوگوں کاسہارا ہے؟

a)

امیروں کا

b)

غریبوں کا

c)

بے سهاروں کا

d)

سبهی کا

3.

3]دے جس کو چاہے (a)   دےجسکو چاہے ذلّت

4.

4]گرداب میں سے (a)   تو نے نکال دی ہے

5.

5]الله کا دستِ قدرت کیا کر سکتا هے؟

a)

کمزور کو توانا

b)

ارذل کو کر دےافضل

c)

عزّت یا ذلّت

d)

مردے میں جان

6.

6]الله کا حُکم کهاں کھاں چلتا ہے؟

a)

زمین پر

b)

آسمان پر

c)

ہر ذرّہے پر

d)

ما یوسییوں پر

7.

7]فضل و کرم ہے تیرامیں عام سب پر (a)  

8.

8]تو مجھ غریب پر بھی ایک کی نظر کر (a)  

9.

9]اُفتاده یعنی کیا؟

a)

خوشی سے بھرا ہوا

b)

ذلّت کا مارا

c)

عزّت والا

d)

مُصیبت کا مارا

10.

10]گرداب یعنی کیا؟

a)

بھنور

b)

کشتی

c)

سیلاب

d)

آفت