wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جماعت شیشم: نظم ترانۂ ہند

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

نظم " ترانۂ ہند" کے شاعر کا نام کیا ہے؟

a)

حالی

b)

غالب

c)

اقبال

2.

ہمارے وطن کا نام کیا ہے؟

a)

ہندوستان

b)

دہلی

c)

حیدرآباد

3.

لفظ" گلستاں" کے کیا معنی ہے؟

a)

پھول

b)

باغ

c)

کلی

4.

اگر آپ دوسرے ملک میں ہوں تو کس کی یاد آےگی؟

a)

وطن

b)

دوستوں

c)

شہر

5.

لفظ" پربت" کے معنی کیا ہے؟

a)

زمین

b)

آسمان

c)

پہاڑ

6.

ہمارے ملک کا سب سے اونچا پہاڑ کونسا ہے؟

a)

کنچن جنگا

b)

ماؤنٹ فوجی

c)

ہمالیہ

7.

نظم میں ہندوستان کے کس مشہور دریا کا ذکر کیا گیا ہے؟

a)

گنگا

b)

یمنا

c)

کرشنا

8.

مذہب کیا نہیں سکھاتا ہے؟

a)

آپس میں لڑنا جھگڑنا

b)

آپس میں مل جل کر رہنا

c)

جنگ کرنا

9.

لفظ" مذہب " کی جمع کیا ہے؟

a)

مذہبوں

b)

مذاہبِ

c)

مذہبی

10.

لفظ" ندی" کی جمع کیا ہے؟

a)

ندیوں

b)

ندیاں

c)

دریائے