wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

/مٹی کا دیا

Total questions: 7

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

نظم مٹی کا دیا کے شاعر کا نام کیا ہے؟

a)

الطاف حسین حالی

b)

علامہ اقبال

c)

شبلی نعمانی

d)

غالب

2.

آفاق کا کیا مطلب ہے؟

a)

آسمان

b)

دُ نیا

c)

زمین

3.

دیا کس نے راستے میں روشن کیا؟

a)

آدمی نے

b)

بڑھیا نے

c)

بچےً نے

4.

مٹی کا دیا روشن کرنے کا کیا مقصد تھا؟

a)

تاکہ مسافر اندھیرے میں ٹھوکر نہ کھائیں

b)

تاکہ بچے کھیل سکیں

c)

تاکہ عورتیں لکڑیا ں کاٹ سکیں

5.

نظم میں چھوٹے سے دئیے کو کس سے بہتر کہا گیا ہے؟

a)

جھاڑو سے

b)

جھاڑوں اور فانوسوں سے

c)

چراغوں سے

6.

کس لفظ کا املا درست ہے؟

a)

صُرخ

b)

سرخ

c)

سارخ

7.

آسان کا متضاد ہے؟

(a)