Free Printable Worksheets
Font size
More settings
نظم 'ذروں کو بھی انسان بنادو' کے شاعر کون ہیں؟
ظفر کمالی
سیماب اکبرآبادی
لفظ 'تجلّی' کے کیا معنے ہیں؟
روشنی
طاقت
شاعر نے نظم میں کانٹے کسے کہا ہے؟
غریبی کو
جہالت کو
مصرع مکمل کیجیے: بے علم کا جینا بھی ہے اک قسم کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مرنا
بڑھنا
شاعر کے مطابق انسان اور حیوان میں کیا فرق ہے؟
تعلیم کو
عقل کا
View all
10 questions
ایک پہاڑ اور گلہری
Worksheet
•
6th Grade
7 questions
Urdu
5th - 8th Grade
شعر ابسمي
ایک اردو تفہیم پانچویں اور چھٹی جماعت کے لیے
3 questions
دینِ اسلام
6th - 7th Grade
الفنون
4th - 12th Grade
ایک خط۔۔نکات سازی و تلخیص
آسمانی دوست