wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ایک پہاڑ اور گلہری

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

یہ کیا ہے؟

a)

پہاڑ

b)

درخت

c)

پانی

d)

دھواں

2.

یہ کون سا جانور ہے؟

a)

چوہا

b)

خرگوش

c)

گلہری

d)

بندر

3.

یہ سُپاری ہے نظم میں اس کے لئے کون سا لفظ آیا ہے؟

a)

پان

b)

چونا

c)

سُپاری

d)

کتھا

4.

نِری کا مترادف کیا ہے؟

a)

سب

b)

ہاں

c)

نہیں

d)

صرف

5.

نصیب کا مترادف کیا ہے؟

a)

قسمت یا تقدیر

b)

علم و حکمت

c)

کتاب و قلم

d)

دنیا و آخرت

6.

ہُنر کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟

a)

Wisdom

b)

Knowledge

c)

Talent

d)

Education

7.

غرور کا متاردف کیا ہے؟

a)

گھمنڈ

b)

عاجزی

c)

انکساری

d)

سجدہ

8.

بسا ط کو انگریزی میں کہا کہتے ہیں؟

a)

Position

b)

Leadership

c)

Status

d)

Value

9.

نظم پہاڑ اور گلہری کے شاعر کون ہیں؟

a)

الطاف حسین حالی

b)

میر درد

c)

مرزا غالب

d)

علامہ اقبال

10.

جو کسی کام کا نہیں اسے کیا کہیں گے؟

a)

اچھا

b)

برا

c)

نکمّا

d)

نالائق