NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsآسمانی دوست
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
یہ کس چیز کی تصویر ہے؟
a)
انڈا
b)
ٹوکری
c)
بالٹی
d)
پتیلا
2.
معذور کا مترادف کیا ہے؟
a)
کمزور
b)
طاقتور
c)
عقل مند
d)
بھولا
3.
شیشی کے باہر کیا گرا ہے؟
a)
خون
b)
پانی
c)
روشنائی
d)
دودھ
4.
بوند کے کیا معنی ہیں؟
a)
چلنا
b)
گرجنا
c)
برسنا
d)
قطرہ
5.
یہ کس چیز کی تصویر ہے؟
a)
تلوار
b)
پھاؤڑا
c)
خنجر
d)
بھالا
6.
یہ پرندوں کی ایک جماعت ہے اسے اردو میں کیا کہتے ہیں؟
a)
ریوڑ
b)
گروہ
c)
غول
d)
مجموعہ
7.
مخمل کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟
a)
Cotton
b)
Velvet
c)
Polyester
d)
nylon
8.
ٹولی کا مترادف کیا ہے؟
a)
جماعت
b)
کھیل کود
c)
جھولی
d)
مولی
9.
یہ کس چیز کی تصویر ہے؟
a)
بنگلی
b)
بنگلا
c)
بالکنی
d)
گاؤں
10.
اداس کا مترادف کیا ہے؟
a)
خوش
b)
غمگین
c)
ہنسنا
d)
مسکرانا
Reset
