Free Printable Worksheets
Font size
More settings
صحت کیا ہے؟
نفرت ہے
محبت ہے
زہمت ہے
نعمت ہے
آپ کو اچھی صحت کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
ناراض رہنا چاہیے
رونا چاہیے
کچھ بھی نہیں
پر سکون نیند
اچھی خوراک
ورزش
کیا ذہنی صحت آپ کی جسمانی صحت کو متاثر کرتی ہے؟ہاں یا نہیں ؟
ہاں
نہیں
آپ اپنی صحت کو کیسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
How can you become a healthy person?
اگر صحت اچھی نہیں ہوگی تو کیا نقصان ہوسکتا ہے؟
If health is not good what will be the harm?
View all
10 questions
اسلامیات کوئز
Worksheet
•
6th Grade
جماعت ششم :۔قواعد
حضرت محمدﷺ