Worksheetsاعتبار
Total questions: 7
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
بابا بھارتی کے گھوڑے کا نام کیا تھا؟
a)
سلطان
b)
کلہن
2.
بابا بھارتی اپنے گھوڑے پر ــــــــــــتھے
a)
خفا
b)
فریفتہ
3.
بابا بھارتی کو کیا وہم تھا؟
a)
کہ وہ گھوڑے سے جدا ہوکر مر جائیں گے
b)
کہ گھوڑا ان سے جدا ہوکے مر جائے گا
4.
سلطان کیسے چلتا تھا؟
a)
جیسے بادل سے بارش برستی ہے
b)
جیسے طاؤس اودی اودی گھٹاؤں کو دیکھ کر ناچتا ہے
5.
کلہن کو تھا؟
a)
ڈاکو
b)
حکیم
6.
سینے پر سانپ لوٹنا کے کیا معنی ہیں؟
a)
کسی سے حسد کرنا
b)
کسی سے خوش ہونا
7.
گھوڑا رکھنے کی جگہ کو کیا کہتے ہیں؟
a)
اصطبل
b)
اکھاڑا
100 %
