wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ٹیسٹ

Total questions: 12

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

عیب کی جمع ہے-

a)

عیوب

b)

عیوبے

2.

مثال کی جمع ہے-

a)

امثال

b)

مثال

3.

طاقت کا متضاد ہے-

a)

کمزوری

b)

حوصلہ

4.

خالق کا متضاد ہے-

a)

مخلوق

b)

لوگ

5.

شہرت

a)

گمنامی

b)

بد نامی

6.

اسلام میں محنت کرنے والے کو کہا جا تا ہے-

a)

دوست

b)

بندہ

7.

وطن کی جمع

a)

اوطان

b)

وطنوں

8.

آباد کا متضاد ہے -

a)

ویران

b)

غیر آباد

9.

نور

a)

انوار

b)

نورانی

10.

زمین کا قطر کس نے دریافت کیا؟

a)

البیرونی

b)

عمر خیام

11.

ریاضی کو تمام سائسی علوم کی

a)

ماں کہا جا تا ہے-

b)

جڑ کہا جاتا ہے-

12.

ژرہ کی جمع

a)

زرات

b)

زرے