wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

علاماتِ وقف (اردو)

Total questions: 17

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

زبردست -------- یہ اچھا ہوا۔

a)

؟

b)

،

c)

"

d)

!

2.

میں کچھ دیر میں جا رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

،

b)

؟

c)

-

d)

!

3.

میری بات سمجھ گئے ہو نا

a)

؟

b)

!

c)

،

d)

"

4.

میں نے تمھیں کہا تھا کہ بائک صحیح کرواؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پٹرول ڈلواؤ اور سیدھے گھر آؤ۔

a)

-

b)

؟

c)

،

d)

!

5.

واہ ----- یہ اچھا آئیڈیا ہے۔

a)

!

b)

؟

c)

،

d)

"

6.

کیا اس نقصان کا بھی میں ہی ذمے دار ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

،

b)

؟

c)

-

d)

!

7.

سوچو ۔۔۔۔۔۔ سمجھو پھر بولو۔

a)

-

b)

،

c)

؟

d)

!

8.

میں نے فیصلہ کر لیا ہے ۔۔۔۔۔۔

a)

؟

b)

!

c)

-

d)

،

9.

کیا فیصلہ کیا ۔۔۔۔

a)

!

b)

؟

c)

-

d)

،

10.

میں نے یہ سوچا ہے کہ یہاں سے بحرین کا ٹکٹ کرواؤں گا ۔۔۔۔۔۔ وہاں سے جدہ کا اور پھر مکہ پہنچ جاؤں گا

a)

،

b)

-

c)

؟

d)

"

11.

اے اللہ ۔۔۔۔۔ میرے اس دوست کے مقصد کو پورا فرما

a)

،

b)

؟

c)

!

d)

-

12.

کونسی ائرلائن سے جاؤ گے ۔۔۔۔

a)

-

b)

؟

c)

،

d)

!

13.

میرا ایک دوست بتا رہا تھا کہ سعودی ائر لائن بہترین ہے ۔۔۔۔۔۔۔

a)

؟

b)

،

c)

!

d)

-

14.

راشد ۔۔۔۔۔۔ قاسم اور دانیال تو آچکے ہیں، تم کہاں ہو؟

a)

؟

b)

،

c)

-

d)

!

15.

خبردار ۔۔۔۔۔۔ ان تاروں کے قریب کوئی نہ جائے

a)

-

b)

؟

c)

،

d)

!

16.

کیوں ۔۔۔۔ ان کے قریب جانے سے کیا ہوگا؟

a)

-

b)

!

c)

،

d)

؟

17.

کچھ نہیں ہوگا ۔۔۔۔۔ بس موت واقع ہو جائے گی

a)

!

b)

؟

c)

-

d)

،