wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu checkpoint-3 Grade 5

Total questions: 20

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

بجھارت کسے کہتے ہیں؟

a)

کہانی کو

b)

نظم کو

c)

مضمون کو

d)

پہیلی کو

2.

نیّت کا مطلب _______________ ہے

a)

عبادت

b)

ارادہ

c)

جاگنا

d)

بات کرنا

3.

جس کلمہ کے کوئی معنی نہ ہوں _______________ کہلاتا ہے

a)

اسم

b)

فعل

c)

حرف

d)

مفعول

4.

ایسی چیز جس پر کوئی کام ہوا ہو ______________ کہلاتی ہے۔

a)

اسم

b)

فعل

c)

حرف

d)

مفعول

5.

ایسا کلمہ جو کوئی کام ظاہر کرے ________________ کہلاتا ہے۔

a)

اسم

b)

فعل

c)

حرف

d)

مفعول

6.

انچاس کو گنتی میں _______________ لکھتے ہیں

a)

29

b)

39

c)

49

d)

19

7.

چھیالیس گنتی میں کس ہندسے کو کہتے ہیں؟

a)

16

b)

26

c)

36

d)

46

8.

سورج کی ایک سال کی حرکت سے بننے والے مہینوں کو ___________ مہینے کہتے ہیں

a)

دیسی

b)

قمری

c)

شمسی

d)

انگریزی

9.

چاند کی ایک سال کی حرکت سے بننے والے مہینوں کو ___________ مہینے کہتے ہیں

a)

دیسی

b)

قمری

c)

شمسی

d)

انگریزی

10.

قمری سال کو __________ سال بھی کہا جاتا ہے۔

a)

دیسی

b)

انگریزی

c)

اسلامی

d)

مسیحی

11.

قمری مہینے میں __________ یا تیس دن ہوتے ہیں

a)

اڑتیس

b)

انتیس

c)

جالیس

d)

پینتالیس

12.

رجب اسلامی سال کا _____________ مہینہ ہے

a)

ساتواں

b)

آٹھواں

c)

نواں

d)

دسواں

13.

قائد اعظم کی تاریخ پیدائش _______________ ہے

a)

گیارہ ستمبر 1948

b)

چودہ اگست 1947

c)

پچیس دسمبر 1876

d)

اکیس اپریل 1938

14.

املاء اور گرامر کے لحاظ سے کون سا جملہ درست ہے؟

a)

ہمارے ساتھ نئے کپڑے ہیں

b)

ہمارے پاس نئے کپڑے ہے

c)

ہمارے ساتھ نیا کپڑا ہے

d)

ہمارے پاس نئے کپڑے ہیں

15.

مکالمہ _____________ کو کہتے ہیں

a)

کہانی

b)

نظم

c)

عبارت

d)

گفتگو

16.

محمد علی جناح کے والد کا نام ___________ تھا

a)

مولانا محمد علی جوہر

b)

سر سیّد احمد

c)

جناح پونجا

d)

مولانا عبد الکلام

17.

قائد اعظم نے ہندوستان کے مسلمانوں کی مدد کرنے کم ارادہ کیا۔


جملے میں سے فعل کون سا ہے؟

a)

قائد اعظم

b)

مدد

c)

ارادہ کیا۔

d)

کوئی نہیں

18.

قائد اعظم نے ہندوستان کے مسلمانوں کی مدد کرنے کم ارادہ کیا۔

جملے میں سے حرف چن کر لکھیں

a)

نے

b)

کے

c)

کی

d)

اوپر دئیے گئے سب

19.

امّی مہمانوں کا انتظار کر رہی ہیں


زمانہ پہچانیں

a)

ماضی

b)

حال

c)

مستفبل

d)

پتہ نہیں

20.

دئیے گئے جمنوں میں سے کون سا جملہ فعل مستقبل کو ظاہر کرتا ہے؟

a)

ہم اسکول جا رہے ہیں

b)

ہم اسکول گئے تھے

c)

ہم اسکول جائیں گے

d)

ہم اسکول جا رہے ہوں گے