wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ہمارے کھیل

Total questions: 25

Worksheet time: 19mins

Name
Class
Date
1.

ہم نے بےــــــــــــــــــــــ ہی زحمت کی۔

a)

گاڑی

b)

کار

c)

بس

d)

موٹر

2.

odd one out

a)

دیوالی

b)

ہولی

c)

عید

d)

کرسمس

e)

منگل

3.

odd one out.

a)

اونٹ

b)

کبوتر

c)

شیر

d)

چیتا

e)

ہاتھی

4.

شروع شروع میں انسان کو کس کھیل کا شوق تھا؟

a)

ہاکی

b)

فٹ بال

c)

تیر اندازی

d)

کرکٹ

5.

اسکول جانے سے پہلے مجھے ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ے یاد کرنے ہیں۔

a)

پہاڑ

b)

زمین

c)

کھیل

d)

اونچ

6.

تمہارا خرچ تو ــــــــــــــــــــ دنی سے زیادہ ہے۔

a)

جام

b)

انار

c)

عام

d)

آم

7.

odd one out.

a)

آنکھ

b)

کان

c)

ناک

d)

ذائقہ

e)

دانت

8.

odd one out.

a)

ہاکی

b)

بلّا

c)

فٹ بال

d)

گلّی

e)

پھول

9.

لفظ"پھول" کا صحیح جوڑ بنایئے۔

a)

پھل

b)

پیڑ

c)

جنگل

d)

بیل

10.

لفظ" رنگ" کا جوڑ بنایئے

a)

بے رنگ

b)

ڈھنگ

c)

پانی

d)

چھے

11.

مندرجہ ذیل الفاظ میں اسم کون سا ہے؟

a)

کالی

b)

عجب

c)

گھٹا

d)

لہلہانے

12.

جہاں کل تھامیدان ــــــــــــــــــــــــــــــــ پڑا

a)

ہرا

b)

چٹیل

c)

لال

d)

بھیگا

13.

جہاں کل تھامیدان ــــــــــــــــــــــــــــــــ پڑا

a)

ہرا

b)

چٹیل

c)

لال

d)

بھیگا

14.

ماجرا کے معنی کیا ہے؟

a)

پیڑ

b)

میدان

c)

بارش

d)

قصّہ

15.

لفظ" مٹّی" کا صحیح جوڑ بنایئے۔

a)

پانی

b)

ہوا

c)

سمند ر

d)

د رخت

16.

دائرہ میں چار پھلوں کے نام د یے گئے ہیں ان میں سے ایک یہ ہے۔

a)

آم

b)

املی

c)

سیب

d)

مولی

17.

اسم کو چنیے

a)

عجب

b)

نیا

c)

نکل

d)

کسان

18.

ہزاروں ـــــــــــــــــــــ لگے جانور

a)

کھیلنے

b)

ناچنے

c)

پھد کنے

d)

بھاگنے

19.

odd one out.

a)

اتوار

b)

پیر

c)

منگل

d)

بدھ

e)

مئی

20.

جواب کی جمع کیا ہوگی۔

a)

جوابے

b)

جوابات

c)

جوانات

d)

خوانات

21.

رواج کے معنی ہے

a)

ثلن

b)

پلن

c)

چلن

d)

چال

22.

ہماری ـــــــــــــــــــــــــــــ ٹیم دنیا کی مشہور ٹیموں میں سے ایک ہے۔

a)

باسکٹ بال

b)

کرکٹ

c)

ہاکی

d)

فٹبال

23.

شروع شروع میں ـــــــــــــــــــــــ جنگلوں میں رہتا تھا۔

a)

انسان

b)

حیوان

c)

حا نور

d)

پرندہ

24.

ہمار ی ٹیم نے ــــــــــــــــــ میں کرکٹ کا عالمی کپ جیتا ہے۔

a)

1982

b)

1983

c)

1984

d)

1985

25.

آپ کو گیم کھیل کر مزہ آیا

a)

ہاں

b)

نہیں