wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 13 الربع الرابع

Total questions: 6

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

رسولوں کی دعوت پر لوگ کن شکوک میں

مبتلا ہوئے

سورت ابراہیم آیت نمبر 10 کی روشنی میں بتائیں

a)

توحید

b)

رسالت

c)

آخرت

d)

کتا ب

2.

رسولوں نے اعتراضات کا کیا جواب دیا

سورت ابراہیم آیت نمبر 11 کی روشنی میں بتائیں

a)

ہم ہدایت دینے آئے ہیں

b)

ہم واقعی انسان ہیں

c)

دلیل لانا ہمارے بس میں نہیں

d)

ہم صبر کرنے والے ہیں

3.

ابلیس اپنے پیروکاروں ںسے کب خطاب کرے گا

a)

موت کے دن

b)

قبر میں

c)

قیامت کے دن

d)

جہنم میں

4.

دآئبَینَ اسم مثنی کی کون سی حالت ہے

a)

مرفوع

b)

منصوب

c)

مجرور

d)

سب درست ہیں

5.

مھطعین کا معنی ہے

a)

آہستہ دوڑنے والے

b)

دوڑنے والے

c)

تیز دوڑنے والے

d)

سب درست ہیں

6.

تلک گرامر کی رو سے کیا ہے

a)

اسم

b)

اسم اشارہ

c)

اسم ضمیر

d)

اسم موصول