Worksheetsصفائی نصف ایمان ہے
Total questions: 9
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
محمود صاحب نے کوڑا کہاں پھینکا؟
a)
مسجد کے باہر
b)
گھر کے باہر
c)
محلے کے باہر
2.
ہادی کا پاؤں کس چیز کے چھلکے کی وجہ سے پھسلا؟
a)
آم
b)
کیلا
c)
سیب
3.
ہادی کے گھر میں گندگی کی وجہ سے کیا آئیں؟
a)
مکھیاں
b)
مچھر
c)
کیڑے
4.
امام صاحب کیا لائے؟
a)
چپس
b)
فروٹ
c)
ٹافیاں
5.
صفائی نصف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
a)
دین
b)
ایمان
c)
اسلام
6.
گندگی کی وجہ سے کیا پھیل رہی تھی؟
a)
بیماری
b)
بدبو
c)
دونوں
7.
بچوں کے محمود صاحب کو کیا سمجھایا؟
a)
گند کوڑے دان میں پھینکنا چاہیے۔
b)
گند گھر کے آگے پھینکنا چاہیے۔
8.
بچوں نے چندہ کس لئے اکٹھا کیا؟
a)
کوڑے دان کے لئے
b)
مسجد کے لئے
c)
پانی کے کولر کے لئے
9.
کیا ہمیں صفائی کا خیال رکھنا چاہیے؟
a)
ہاں
b)
نہیں
c)
پتہ نہیں
100 %
